
کم عمر ڈرائیورز اور تین سواری پر سخت کریک ڈاؤن، ٹریفک پولیس کا انتباہ
کم عمر، بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں اور موٹر سائیکل پر تین افراد کی سواری کے خلاف اتوار کو خصوصی کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ ٹریفک پولیس نے اتوار کے روز کم عمر، بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں اور موٹر سائیکل پر تین افراد کی سواری کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔
12 جولائی، 2026











