
افغانستان میں 5.3 شدت کا زلزلہ، ہندوکش کا علاقہ لرز اٹھا
زلزلہ صبح 6 بج کر 59 منٹ پر آیا، گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ
01 اکتوبر، 2026
11 results

زلزلہ صبح 6 بج کر 59 منٹ پر آیا، گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ
01 اکتوبر، 2026

سپر 98 پیٹرول 4.40 درہم، اسپیشل 95 کی قیمت 4.28 درہم فی لیٹر مقرر
01 اکتوبر، 2026

فلائی دبئی کی پرواز FZ1073 کو تبوک میں بحفاظت اتار لیا گیا، تمام مسافر محفوظ؛ واقعے کی وجوہات کی تحقیقات جاری
30 ستمبر، 2026

ٹوکیو: جاپان کے شہر ناگویا میں شدید طوفانی بارش کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوگیا، ایک گھنٹے کے دوران 105 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ شدید بارش سے گٹر اُبل پڑے اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، جبکہ پانی عمارتوں، میٹرو اسٹیشنز، شاپنگ مالز اور بعض کھیلوں کے مقامات میں بھی داخل ہوگیا۔ حکام نے شہر میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی ہے جبکہ مزید بارش کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کھیلوں کے بعض وینیوز میں پانی داخل ہونے کے باوجود کسی ایتھلیٹ یا اسٹاف ممبر کو نقصان نہیں پہنچا اور تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا
10 ستمبر، 2026

علاقائی ممالک اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں، حقیقی استحکام خطے کے اندر تشکیل پانے والے نئے سکیورٹی ڈھانچے سے ہی ممکن ہے: محمد باقر قالیباف
06 ستمبر، 2026

شدید گرمی کے باعث عائد دوپہر کے اوقات میں کھلے مقامات پر کام کی پابندی ختم، معمول کے مطابق کام کی اجازت دے دی گئی
02 ستمبر، 2026

حساس اداروں کو لینکس پر مبنی مقامی آپریٹنگ سسٹمز استعمال کرنے کی ہدایت، امریکی ٹیکنالوجی پر انحصار کم کرنے کی کوشش
19 اگست، 2026

مریکی صدر نے معاہدے کو مشرقِ وسطیٰ کے اتحاد کی جانب ’’بڑا، جرات مندانہ اور اہم پہلا قدم‘‘ قرار دے دیا
17 اگست، 2026

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہنا ہے کہ تجارت، سرمایہ کاری، اے آئی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں
16 اگست، 2026

چیئرمین پیپلز پارٹی کا میرپور اور کوٹلی میں ووٹ پر ڈاکے کا دعویٰ، 30 پولنگ اسٹیشنز پر حملوں اور انٹرنیٹ بندش پر سوالات، شفاف انتخابات کا مطالبہ۔
28 جولائی، 2026

امریکا ایران تنازع شدت اختیار کرگیا، آبنائے ہرمز پر خدشات، تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
20 جولائی، 2026