
محسن نقوی طاقتور ترین وزیر ہیں، کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں، کابینہ اجلاس اور پارلیمنٹ میں بھی ان کی شرکت نہ ہونے کے برابر رہی۔
03 اگست، 2026
827 results

وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں، کابینہ اجلاس اور پارلیمنٹ میں بھی ان کی شرکت نہ ہونے کے برابر رہی۔
03 اگست، 2026

پیپلز پارٹی نے انتخابی عمل کو متنازع قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) پر سنگین الزامات عائد کر دیے، مرحلہ وار انتخابات پر بھی تحفظات کا اظہار۔
02 اگست، 2026

ووٹرز کی بڑی تعداد کے باعث پولنگ شام 6 بجے تک جاری، ایل اے 27 میں انتخابات ملتوی، حادثات، حملے اور دھاندلی کے الزامات نے انتخابی عمل کو متاثر کیا۔
02 اگست، 2026

عباس عراقچی نے سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے بھی رابطہ کیا، امریکا اور اسرائیل کو کسی بھی جارحیت پر سخت ردعمل کی وارننگ۔
02 اگست، 2026

سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ (SANA) نے سندھ کی وحدت، سلامتی اور تاریخی شناخت پر کسی بھی سمجھوتے کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے تمام سیاسی قوتوں سے ذمہ دارانہ طرزِ عمل اپنانے کی اپیل کی۔
02 اگست، 2026

مسلسل بارش سے معمولات زندگی متاثر، کئی علاقوں میں بجلی معطل، نکاسیٔ آب کا نظام ناکام، پنگریو میں گھر کی چھت گرنے سے 22 سالہ رمیش کولی جان کی بازی ہار گیا۔
02 اگست، 2026

مختلف علاقوں سے گیس لیکیج کی شکایات کے بعد کمپنی کی وضاحت، نئی پائپ لائن کی ٹیسٹنگ کے دوران کیمیکل کی زائد مقدار شامل ہونے سے بو پھیلی، کسی قسم کی گیس لیکیج رپورٹ نہیں ہوئی۔
02 اگست، 2026

40 سال سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے، حقائق سامنے لانے کے لیے غیر جانبدار تحقیقات چاہتے ہیں، ڈاکٹر اعجاز گاجاڻي
01 اگست، 2026

ایم کیو ایم کا نئے صوبوں اور بااختیار مقامی حکومتوں کا مطالبہ، فاروق ستار نے اتفاقِ رائے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی
01 اگست، 2026

رانا ثنا اللہ نے پارلیمانی نظام کے دفاع میں کہا کہ وزیراعظم اور صدر کے مینڈیٹ پر سوال اٹھانے والوں کو اپنے سیاسی ماضی پر بھی نظر ڈالنی چاہیے، نئے انتظامی یونٹس سے متعلق محسن نقوی کے بیان پر بھی ردعمل دیا۔
01 اگست، 2026

پیپلز پارٹی سندھ کا سخت مؤقف، سندھ میں نئے صوبے کی مخالفت، آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے تسلسل پر زور، بزنس مین سعید ایس محمد کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
01 اگست، 2026

109 ملین ڈالر مالیت کا جنگی طیارہ لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار، پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے محفوظ، تحقیقات شروع
01 اگست، 2026