
آبنائے ہرمز اور باب المندب کی بندش کے خدشات، پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش تیز کر دی
وفاقی وزیر علی پرویز ملک کا ہنگامی اجلاس، ریفائنریوں کو امریکا، سنگاپور، نائجیریا اور وسطی ایشیا سے خام تیل کی فراہمی کے امکانات فوری جانچنے کی ہدایت
22 جولائی، 2026











