
نشانِ حیدر کے پہلے ہیرو کیپٹن محمد سرور شہید کی 78ویں برسی، پاک فوج کا شاندار خراجِ عقیدت
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کیپٹن محمد سرور شہید کی بے مثال قربانی جرات، فرض شناسی اور وطن سے محبت کی لازوال علامت ہے۔
27 جولائی، 2026
679 results

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کیپٹن محمد سرور شہید کی بے مثال قربانی جرات، فرض شناسی اور وطن سے محبت کی لازوال علامت ہے۔
27 جولائی، 2026

امریکی فوجی قیادت نے ایران جنگ میں شدت بڑھانے پر تحفظات کا اظہار کر دیا، ٹرمپ نے حملوں کے بجائے "ڈیل" کو اسمارٹ حکمتِ عملی قرار دے دیا۔
27 جولائی، 2026

کوٹلی میں پولنگ اسٹیشن جانے کے بجائے گھروں کو جانے والے افسران معطل، نئے پریزائیڈنگ افسران تعینات، شفاف انتخابات کے عزم کا اعادہ۔
27 جولائی، 2026

پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ ہے کہ بسوں کے ذریعے ووٹرز پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی گئی، جبکہ مسلم لیگ (ن) نے اسے عوام سے کیا گیا وعدہ قرار دیا۔
27 جولائی، 2026

نواب ٹاؤن تھانے میں درج ایف آئی آر کے مطابق کیفے میں جھگڑے کے دوران فائرنگ اور تشدد کا واقعہ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔
27 جولائی، 2026

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ کشمور ہو یا کشمیر، عوام اپنے حقوق پر سیاسی ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے، 27 جولائی کے انتخابات میں ن لیگ کو ایک بار پھر شکست ہوگی۔
27 جولائی، 2026

محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں، آسمانی بجلی اور کمزور انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا بھی الرٹ جاری کر دیا
26 جولائی، 2026

صدر زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد، خالی کرسیوں والے جلسے کو پارٹی قیادت کے لیے شرمندگی قرار دے دیا
26 جولائی، 2026

163 ارب روپے کی سبسڈی کے باوجود بجلی کا نظام بہتر نہ ہو سکا، سندھ حکومت بھی عوام کو بنیادی سہولتیں دینے میں ناکام ہے، امیر جماعتِ اسلامی کراچی
26 جولائی، 2026

پولیس اور وفاقی حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، بلوچستان سے کراچی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، لینڈ کروزر سے بھاری کھیپ برآمد
26 جولائی، 2026

وزیر بلدیات کا کہنا ہے کہ سندھ کا آئینی و جغرافیائی نقشہ کسی کی خواہش پر تبدیل نہیں ہو سکتا، ایم کیو ایم کو انتخابات قریب آتے ہی عوام یاد آ گئے
26 جولائی، 2026

پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ عوام کا اعتماد، پیشہ ورانہ صلاحیت اور بہتر اخلاق سے ہی بحال ہوگا
26 جولائی، 2026