
حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا
31 جولائی سے پیٹرول 1.09 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.42 روپے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
30 جولائی، 2026
679 results

31 جولائی سے پیٹرول 1.09 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.42 روپے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
30 جولائی، 2026

امیر جماعت اسلامی کی پیپلز پارٹی اور ن لیگ پر سخت تنقید، ایف بی آر، مہنگائی اور ٹیکس پالیسیوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیا، 7 اگست کو ملک گیر پرامن احتجاج کا اعلان
30 جولائی، 2026

چیئرمین پیپلز پارٹی کا ن لیگ کو دوٹوک پیغام، کہا شفاف انتخابات کرائیں، ورنہ مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے بھرپور سیاسی مزاحمت کریں گے، پی ٹی آئی کو بھی بائیکاٹ چھوڑ کر انتخابی سیاست کا مشورہ
30 جولائی، 2026

وفاقی وزیر داخلہ کا نظام میں بنیادی اصلاحات پر زور، کہا نوجوان میرٹ چاہتے ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کی بہتری کے لیے ایک میز پر بیٹھنا ہوگا
30 جولائی، 2026

22 یونین کونسلز کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1.58 ارب روپے مختص، صاف پانی، سیوریج، صفائی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کو اولین ترجیح، ملازمین کی ترقیوں اور نئی ڈی پی سی کی بھی منظوری
30 جولائی، 2026

کراچی یونیورسٹی کی کیمیکل رپورٹ کے بعد قتل کی دفعات ختم، پولیس نے چالان عدالت میں پیش کر دیا۔
30 جولائی، 2026

جنرل سید عامر رضا کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد، دفاعی تعاون اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلۂ خیال۔
30 جولائی، 2026

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر تقرری، جامعہ کراچی کے انتظامی و تعلیمی امور میں اصلاحات، شفافیت اور پائیدار ترقی کو اولین ترجیح قرار دے دیا۔
30 جولائی، 2026

ورثا نے واقعے کو خودکشی قرار دیا، جبکہ مقامی سطح پر قتل کے شبہات بھی سامنے آگئے؛ پولیس سے غیرجانبدارانہ تحقیقات اور حقائق منظرِ عام پر لانے کا مطالبہ۔
30 جولائی، 2026

تحریر: انجینئر ثناء اللہ شر دنیا کے کئی ممالک، جیسے جنوبی سوڈان اور روانڈا، جہاں معیشت، بنیادی ڈھانچے اور غربت کے سنگین مسائل موجود ہیں، وہاں بھی تیل و گیس کے منصوبوں سمیت بڑے ترقیاتی معاہدوں میں واضح شرط رکھی جاتی ہے کہ متعلقہ کمپنیاں کم از کم 80 فیصد ملازمتیں مقامی شہریوں کو فراہم کریں گی
30 جولائی، 2026

فلائی اوورز، سڑکوں کی تعمیر اور ملیر ہالٹ انڈر پاس سمیت بڑے ترقیاتی منصوبوں پر اگست سے عملی کام شروع ہوگا، شہریوں کو ٹریفک مسائل سے ریلیف ملنے کی توقع۔
30 جولائی، 2026

بنگلہ دیش کو فائنل میں 3-0 سے شکست، قومی ٹیم مسلسل تیسری بار چیمپئن؛ وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد۔
30 جولائی، 2026