
موجودہ حکومت ختم، قومی حکومت قائم کی جائے: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی
فواد چوہدری، عمران اسماعیل، محمود مولوی اور محمد علی درانی کا مذاکرات کے ذریعے سیاسی بحران کے حل پر زور، بانی پی ٹی آئی کی شمولیت کو بھی ناگزیر قرار دیا۔
04 اگست، 2026
679 results

فواد چوہدری، عمران اسماعیل، محمود مولوی اور محمد علی درانی کا مذاکرات کے ذریعے سیاسی بحران کے حل پر زور، بانی پی ٹی آئی کی شمولیت کو بھی ناگزیر قرار دیا۔
04 اگست، 2026

وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ مخصوص اوقات میں کم نرخوں پر بجلی فراہمی کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، حکومت 2035 تک صاف توانائی کا حصہ 90 فیصد تک بڑھانے کے لیے پُرعزم ہے۔
04 اگست، 2026

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس، FRAMES سسٹم سے اساتذہ اور طلبہ کی حاضری کی مؤثر نگرانی اور شفافیت یقینی بنانے کا فیصلہ۔
04 اگست، 2026

Bayz 101 اور Bayz 102 منصوبے اب 0 فیصد ڈاؤن پیمنٹ اور صرف 2 فیصد ماہانہ اقساط پر دستیاب، بزنس بے میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع۔
04 اگست، 2026

امریکی صدر کا ایران کو سخت پیغام، مذاکرات جاری ہونے کی تصدیق، آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں پر فیس وصول کرنے کی اجازت نہ دینے کا بھی اعلان۔
04 اگست، 2026

شہباز شریف نے نجکاری کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی، زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کے باوجود کسانوں کو زرعی قرضوں کی فراہمی برقرار رکھنے پر زور۔
04 اگست، 2026

پیپلز پارٹی چیئرمین کا کہنا ہے کہ انتخابات شفاف نہیں تھے، میرپور اور مظفرآباد کی "چوری شدہ" نشستیں واپس لے کر رہیں گے، شرجیل میمن نے بھی انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔
04 اگست، 2026

ایران امریکا کشیدگی میں کمی کے بعد برینٹ کروڈ 83 ڈالر فی بیرل پر آ گیا، عالمی مہنگائی میں کمی کی امید
03 اگست، 2026

نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ میر رضا کیس کی تحقیقات جاری ہیں، زیادہ آبادی والے شہروں میں جرائم کی شرح نسبتاً زیادہ ہوتی ہے
03 اگست، 2026

ابتدائی رپورٹ کے مطابق گولی سینے پر لگی، تاہم تفتیش کار دیگر پہلوؤں کا بھی جائزہ لے رہے ہیں؛ فرانزک رپورٹ کا انتظار
03 اگست، 2026

پی ڈی ایم اے رپورٹ: تھرپارکر میں ڈوبنے اور بدین میں چھت گرنے سے اموات، کوٹ غلام محمد میں سب سے زیادہ 112 ملی میٹر بارش ریکارڈ
03 اگست، 2026

پائپ لائن کے 16 انچ والو میں خرابی، مرمت جاری؛ شام 6 بجے تک سپلائی بحال ہونے کی توقع
03 اگست، 2026