
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوشخبری...؟
حج سیزن کے دوران عارضی طور پر معطل کی گئی نادرا سروسز دوبارہ شروع، پاکستانی شہری شناختی دستاویزات سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
12 جولائی، 2026
338 results

حج سیزن کے دوران عارضی طور پر معطل کی گئی نادرا سروسز دوبارہ شروع، پاکستانی شہری شناختی دستاویزات سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
12 جولائی، 2026

یران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قطر، عمان، اردن، متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات اور اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے، جبکہ متعدد خلیجی ممالک نے ان حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
12 جولائی، 2026

ڈریپ نے ایک سے 10 سی سی تک تمام روایتی سرنجز کی درآمد، تیاری، فروخت اور استعمال پر پابندی کی تیاری مکمل کر لی ہے۔
12 جولائی، 2026

کم عمر، بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں اور موٹر سائیکل پر تین افراد کی سواری کے خلاف اتوار کو خصوصی کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ ٹریفک پولیس نے اتوار کے روز کم عمر، بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں اور موٹر سائیکل پر تین افراد کی سواری کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔
12 جولائی، 2026

کراچی/میرپور ساکرو (رپورٹ: عبدالغفار بھٹو): ذیلی سرخی: میرپور ساکرو کے رہائشیوں کا الزام ہے کہ مقامی تھانے کے ایس ایچ او فدا خاصخیلی انہیں دوبارہ منشیات فروشی پر مجبور کر رہے ہیں، ماہانہ بھتہ طلب کیا جا رہا ہے اور انکار کی صورت میں جھوٹے مقدمات اور پولیس مقابلے میں مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
12 جولائی، 2026

ٹائی راڈ ٹوٹنے سے مسافر سوزوکی الٹ گئی، 2 خواتین جاں بحق، 13 افراد زخمی
12 جولائی، 2026

قطر کے امیری دیوان کی جانب سے جاری بیان میں شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قوم اپنے عظیم رہنما کے انتقال پر گہرے رنج و غم میں مبتلا ہے اور اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی گئی ہے۔ شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نے 1995 سے 2013 تک قطر کے امیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ ان کے دورِ حکومت میں قطر نے اقتصادی، سفارتی اور عالمی سطح پر نمایاں ترقی حاصل کی اور ملک کو جدید ریاست بنانے میں اہم پیش رفت ہوئی۔ سال 2013 میں انہوں نے رضاکارانہ طور پر اقتدار اپنے صاحبزادے اور موجودہ امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے حوالے کر دیا، جسے عرب دنیا میں اقتدار کی پرامن منتقلی کی ایک منفرد مثال قرار دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سابق امیر قطر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی ایک عظیم اور دوراندیش رہنما تھے، جنہوں نے اپنی قیادت میں قطر کو ایک جدید اور خوشحال ملک میں تبدیل کیا۔ انہوں نے عوامی فلاح، علاقائی امن اور ترقی کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نے پاکستان اور قطر کے دوستانہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور خطے میں امن و استحکام کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
12 جولائی، 2026

08 جولائی، 2026

08 جولائی، 2026

08 جولائی، 2026

08 جولائی، 2026

08 جولائی، 2026