
برطانیہ کی جیلوں میں ہر پانچواں مسلمان قیدی سفید فام، اعداد و شمار نے سوال اٹھا دیے
انگلینڈ و ویلز کی جیلوں میں 15,909 مسلمان قیدی، مذہب کی تبدیلی کے مبینہ دباؤ کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
29 اگست، 2026
679 results

انگلینڈ و ویلز کی جیلوں میں 15,909 مسلمان قیدی، مذہب کی تبدیلی کے مبینہ دباؤ کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
29 اگست، 2026

وفاقی وزیر کا اپنی ہی حکومت سے سوال، ’میں خود حکومت میں ہوں، آج تین انگلیاں میری طرف اٹھ رہی ہیں‘؛ پمز واقعے کی ذمہ داری طے کرنے کا مطالبہ
29 اگست، 2026

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی اسفندیار کھرل سے ملاقات کی اور حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی
29 اگست، 2026

فائر سیفٹی آڈٹ میں سنگین خامیوں کا انکشاف، فائر کنٹرول روم غائب، ایمرجنسی راستے ناکافی؛ آئی سی یو اور آپریشن تھیٹرز بھی غیر محفوظ قرار
29 اگست، 2026

سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی؛ ملزم سے ڈیٹونیٹرز اور بیٹریاں بھی برآمد، عدالت نے 6 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
29 اگست، 2026

5 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، لاہور سمیت کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ؛ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
29 اگست، 2026

اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم کا گزشتہ رات مقامی اسپتال میں انتقال ہوا، ساتھیوں کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
29 اگست، 2026

سیکڑوں افراد لاپتا، سڑکیں اور پل تباہ؛ متاثرہ علاقوں میں صورتحال انتہائی سنگین، مزید سیلاب کا خطرہ
29 اگست، 2026

حر تحریک کے رہنما پیر سید صبغت اللہ شاہ ثانی کو 20 مارچ 1943 کو شہید کیا گیا، 83 سال بعد بھی تدفین کا مقام سامنے نہ آنے پر تشویش
29 اگست، 2026

ریسکیو ٹیم نے لاش نکال کر اسپتال منتقل کردی، پولیس کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری
29 اگست، 2026

دفاعی پیداوار، برآمدی امکانات اور خود انحصاری پر بریفنگ؛ دو نئے صنعتی پلانٹس سال کے اختتام تک فعال ہونے کا امکان
29 اگست، 2026

سندھ HEC نے 6 ماسٹرز اور 6 پی ایچ ڈی پروگرامز کی منظوری دے دی، طلبہ کے لیے اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے نئے دروازے کھل گئے
29 اگست، 2026