
بلاول بھٹو زرداری آسٹریا سے لندن پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
صدر آصف زرداری کے بعد پی پی چیئرمین بھی آسٹریا سے لندن پہنچ گئے، قریبی دوستوں اور بعض برطانوی وزراء سے ملاقاتوں کا امکان
02 ستمبر، 2026
679 results

صدر آصف زرداری کے بعد پی پی چیئرمین بھی آسٹریا سے لندن پہنچ گئے، قریبی دوستوں اور بعض برطانوی وزراء سے ملاقاتوں کا امکان
02 ستمبر، 2026

صدر آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ایک گھنٹے تک ون آن ون ملاقات، قومی و سیاسی امور اور نئے صوبوں کی بحث پر اہم گفتگو
02 ستمبر، 2026

بھنگوار کالونی میں 40 سالہ ایاز علی چنا نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، پولیس کی تحقیقات جاری
01 ستمبر، 2026

صدر مملکت کے مختلف میڈیکل چیک اپ ہوں گے، سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ، مختلف وفود سے ملاقاتیں متوقع
01 ستمبر، 2026

منصوبے کیلئے 70 کروڑ 50 لاکھ روپے مختص، 4 ڈویژنز کے 613 دیہہ کا سروے 15 ماہ میں مکمل کیا جائے گا
01 ستمبر، 2026

پاکستان میں مزید صوبے ناگزیر، انتظامی بنیادوں پر نئی اکائیاں اور مضبوط بلدیاتی نظام ملک کو مستحکم کرسکتا ہے، ایم کیو ایم چیئرمین
01 ستمبر، 2026

ٹاسک فورس کراچی اور وفاقی حساس ادارے کا مشترکہ آپریشن، 50 کلو سے زائد آئس برآمد، 8 ملزمان گرفتار
01 ستمبر، 2026

سرکاری صحت مراکز، اربوں روپے کے فنڈز، ادویات اور طبی سامان کی منتقلی کا مکمل ریکارڈ طلب کرنے کی استدعا؛ آڈٹ رپورٹس میں اربوں روپے کے فنڈز کے عدم استعمال اور خریداری سے متعلق اعتراضات کا حوالہ
01 ستمبر، 2026

ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب، جنوبی ایشیا میں پائیدار امن، علاقائی تعاون اور مشترکہ خوشحالی کیلئے اجتماعی اقدامات پر زور
01 ستمبر، 2026

مبینہ کرپشن کیس کی تحقیقات تیز، تیز، افسران و ٹھیکیداروں کو بیانات ریکارڈ کرانے اور متعلقہ ریکارڈ پیش کرنے کیلئے طلب کرلیا گیا
01 ستمبر، 2026

تحریر: جی ایم ایڈوکیٹ
01 ستمبر، 2026

20 پاکستانی ٹیک کمپنیاں خصوصی پویلین میں شریک، 25 اسٹارٹ اپس عالمی سرمایہ کاروں کے سامنے اپنی مصنوعات پیش کریں گے
01 ستمبر، 2026