جمعہ، 2 اکتوبر، 2026

تلاش

679 results

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں انتظامی نظام کو بہتر بنانے کے لیے 12 سے 15 صوبے بنانے یا 160 اختیارات والی بااختیار ضلعی حکومتیں قائم کرنے کی تجویز دے دی۔

سندھ اور پنجاب کو موجودہ مرکزیت سے نہیں چلایا جاسکتا، 12 سے 15 صوبے یا بااختیار بلدیاتی نظام حل ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں انتظامی نظام کو بہتر بنانے کے لیے 12 سے 15 صوبے بنانے یا 160 اختیارات والی بااختیار ضلعی حکومتیں قائم کرنے کی تجویز دے دی۔

05 ستمبر، 2026

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیپلزپارٹی کی پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ سرائیکی صوبے کی بات ہو تو پیپلزپارٹی نرم گوشہ ظاہر کرتی ہے، لیکن مزید صوبوں یا انتظامی یونٹس کی بات کی جائے تو سندھودیش کا ذکر شروع ہوجاتا ہے۔

سرائیکی صوبے پر پیپلزپارٹی نرم، نئے یونٹس کی بات ہو تو سندھودیش کا ذکر شروع ہوجاتا ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیپلزپارٹی کی پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ سرائیکی صوبے کی بات ہو تو پیپلزپارٹی نرم گوشہ ظاہر کرتی ہے، لیکن مزید صوبوں یا انتظامی یونٹس کی بات کی جائے تو سندھودیش کا ذکر شروع ہوجاتا ہے۔

05 ستمبر، 2026

کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومتی دباؤ کے باعث سندھ اسمبلی میں سندھو دیش کے خلاف قرارداد پیش نہیں کرنے دی گئی، ایم کیو ایم ارکان نے ایوان میں شدید احتجاج کیا۔

سندھ اسمبلی میں سندھو دیش مخالف قرارداد روک دی گئی، اپوزیشن کا حکومتی دباؤ کا الزام

کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومتی دباؤ کے باعث سندھ اسمبلی میں سندھو دیش کے خلاف قرارداد پیش نہیں کرنے دی گئی، ایم کیو ایم ارکان نے ایوان میں شدید احتجاج کیا۔

05 ستمبر، 2026

کراچی: سی ویو پر نوجوان علی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنانے کے واقعے میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، متاثرہ نوجوان کے اہلخانہ قانونی کارروائی کے لیے ساحل تھانے پہنچ گئے۔

سی ویو پر نوجوان پر بدترین تشدد، ویڈیو بنا کر اہلخانہ کو دکھانے کا انکشاف، ایک ملزم گرفتار