
پاکستان کا انتظامی نقشہ بدلنے کی تیاری؟ طاقتور حلقے نئے صوبوں کے حامی
احسن اقبال کی 12 سے 15 نئے صوبوں کی تجویز، محسن نقوی بھی انتظامی یونٹس کے قیام پر قائم؛ بااثر حلقوں میں موجودہ نظام پر نظرثانی کی سوچ موجود، تاہم معاملہ تاحال وفاقی کابینہ میں باضابطہ طور پر زیرِ بحث نہیں آیا
06 ستمبر، 2026











