
پٹرول اور ڈیزل کی یومیہ قیمتوں کا فیصلہ مسترد، پمپ مالکان نے ہڑتال کی دھمکی دے دی
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا حکومتی پالیسی پر اعتراض، مؤثر مشاورت، مرحلہ وار نفاذ اور واضح رہنما اصولوں کا مطالبہ
19 جولائی، 2026
480 results

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا حکومتی پالیسی پر اعتراض، مؤثر مشاورت، مرحلہ وار نفاذ اور واضح رہنما اصولوں کا مطالبہ
19 جولائی، 2026

بیرونِ ملک روانگی کے دوران امیگریشن نے روک کر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا، فیسکو کے دو سابق سی ای اوز بھی زیرِ حراست، تحقیقات جاری
19 جولائی، 2026

ڈیفنس میں اوورٹیک کے بعد 5 ہوائی فائر، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، وزیر اطلاعات نے ٹارگٹ فائرنگ کی تردید کر دی
19 جولائی، 2026

گڑھی خدا بخش میں فاتحہ خوانی، مضبوط جمہوریت اور عوام کی خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں
19 جولائی، 2026

ڈیفنس فیز 6 میں پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ درج، متاثرہ خاتون کا طبی معائنہ اور فرانزک شواہد حاصل کر لیے گئے
19 جولائی، 2026

مدینہ کالونی میں رات گئے پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر علاقے میں سوگ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں
19 جولائی، 2026

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کا نیا نوٹم جاری، بھارتی رجسٹرڈ، لیز پر لیے گئے اور فوجی طیاروں پر 24 اگست 2026 تک پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی برقرار
19 جولائی، 2026

آزاد کشمیر کے انتخابات کشمیر کاز، کشمیریوں کی حفاظت اور قربانیوں کے اعتراف کا امتحان ہیں، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر دفاع کا کارکنوں سے خطاب
19 جولائی، 2026

تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے حادثے میں ویگن الٹ گئی، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل؛ تمام زخمی اسپتال منتقل
18 جولائی، 2026

کراچی بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کا سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پریا کماری سمیت تمام لاپتا بچوں کی فوری اور محفوظ بازیابی کا مطالبہ
18 جولائی، 2026

مل کالونی کے رہائشیوں نے واپڈا کے لائن مین شکیل دھاریجو اور ان کے مبینہ معاون ریاست علی عرف کالو کے خلاف سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کالونی میں بجلی کے بیشتر معاملات قانونی طریقہ کار کے بجائے مبینہ طور پر ذاتی مفادات کے تحت چلائے جا رہے ہیں۔
18 جولائی، 2026

229 قیراط ہیرے، 10 پلاٹینم بارز، مہنگے موبائل فونز اور الیکٹرانکس ضبط، مجموعی مالیت ایک کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد؛ دو مسافر گرفتار
18 جولائی، 2026