
این ای ڈی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل جوکھیو نے جامعہ کراچی کے قائم مقام وائس چانسلر کا اضافی چارج سنبھال لیا
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر تقرری، جامعہ کراچی کے انتظامی و تعلیمی امور میں اصلاحات، شفافیت اور پائیدار ترقی کو اولین ترجیح قرار دے دیا۔
30 جولائی، 2026











