سکھر: سیکنڈ ایڈیشنل کورٹ کے جج جاوید میرانی نے زیادتی کیس میں ملزم اعجاز شاہ کو 20 سال قید اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
عدالت نے سزا سنانے کے بعد ملزم اعجاز شاہ کو جیل بھیجنے کا حکم بھی جاری کردیا۔
سیکنڈ ایڈیشنل کورٹ کے جج جاوید میرانی نے ملزم اعجاز شاہ کو 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنا دی