
34 سالہ سیاسی زندگی میں کرپشن کا کوئی مقدمہ نہیں، احتساب کے نام پر انتقامی کارروائیاں ہو رہی ہیں: مولانا فضل الرحمان
قومی تعلیمی کانفرنس سے خطاب میں جے یو آئی سربراہ کا دعویٰ، کہا حکمرانوں کی دولت اور اراضی میں اضافے پر کوئی سوال نہیں کرتا، قوم کو اعتماد میں لیے بغیر صوبوں کے حقوق اور وسائل سے متعلق فیصلے قبول نہیں کریں گے۔
09 نومبر، 2026











