
سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ، کچے کی زمینوں کا جامع سروے اور نقشہ سازی کرانے کی منظوری
منصوبے کیلئے 70 کروڑ 50 لاکھ روپے مختص، 4 ڈویژنز کے 613 دیہہ کا سروے 15 ماہ میں مکمل کیا جائے گا
01 ستمبر، 2026
487 results

منصوبے کیلئے 70 کروڑ 50 لاکھ روپے مختص، 4 ڈویژنز کے 613 دیہہ کا سروے 15 ماہ میں مکمل کیا جائے گا
01 ستمبر، 2026

پاکستان میں مزید صوبے ناگزیر، انتظامی بنیادوں پر نئی اکائیاں اور مضبوط بلدیاتی نظام ملک کو مستحکم کرسکتا ہے، ایم کیو ایم چیئرمین
01 ستمبر، 2026

ٹاسک فورس کراچی اور وفاقی حساس ادارے کا مشترکہ آپریشن، 50 کلو سے زائد آئس برآمد، 8 ملزمان گرفتار
01 ستمبر، 2026

سرکاری صحت مراکز، اربوں روپے کے فنڈز، ادویات اور طبی سامان کی منتقلی کا مکمل ریکارڈ طلب کرنے کی استدعا؛ آڈٹ رپورٹس میں اربوں روپے کے فنڈز کے عدم استعمال اور خریداری سے متعلق اعتراضات کا حوالہ
01 ستمبر، 2026

ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب، جنوبی ایشیا میں پائیدار امن، علاقائی تعاون اور مشترکہ خوشحالی کیلئے اجتماعی اقدامات پر زور
01 ستمبر، 2026

مبینہ کرپشن کیس کی تحقیقات تیز، تیز، افسران و ٹھیکیداروں کو بیانات ریکارڈ کرانے اور متعلقہ ریکارڈ پیش کرنے کیلئے طلب کرلیا گیا
01 ستمبر، 2026

شارٹ سرکٹ سے پنکھے میں آگ لگی، تمام مریض اور نومولود محفوظ، عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا
01 ستمبر، 2026

اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد، حساس مقدمات میں ججز، وکلا اور گواہوں کی شناخت خفیہ رکھنے سمیت ویڈیو لنک سماعت کی منظوری
01 ستمبر، 2026

جیل سپرنٹنڈنٹ کو ملاقات، اخبارات و کتابوں کی فراہمی اور فیملی سے رابطہ یقینی بنانے کی ہدایت، 15 روز میں عملدرآمد رپورٹ طلب
01 ستمبر، 2026

وزیر مملکت برائے داخلہ نے سینیٹ میں پاسپورٹ کے اجرا سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے بلیو اور ڈگری پاسپورٹس کے بے جا اجرا پر تشویش کا اظہار کردیا
01 ستمبر، 2026

سرکاری معلومات فراہم نہ کرنے پر کمیشن کا سخت نوٹس، وائس چانسلر تہمینہ منگن کو 3 ستمبر کو متعلقہ ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم
31 اگست، 2026

ایس سی او اجلاس اور ’ایس سی او پلس‘ سمٹ میں شرکت، پاکستان 2026-27 کے لیے تنظیم کی سربراہی سنبھالے گا
31 اگست، 2026