
بلوچستان میں امن و ترقی ریاستی ترجیحات کا مرکز ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
کوئٹہ گیریژن کے دورے کے دوران سکیورٹی صورتحال، آپریشنل تیاریوں اور صوبے میں امن و استحکام کے اقدامات پر بریفنگ؛ شہدا کو خراجِ عقیدت
06 ستمبر، 2026
487 results

کوئٹہ گیریژن کے دورے کے دوران سکیورٹی صورتحال، آپریشنل تیاریوں اور صوبے میں امن و استحکام کے اقدامات پر بریفنگ؛ شہدا کو خراجِ عقیدت
06 ستمبر، 2026

انتظامی تقسیم کا مقصد بہتر حکمرانی ہے، نئے یونٹس کا فیصلہ عوام کی مرضی اور آئینی دائرے میں ہونا چاہیے، وفاقی وزیر داخلہ
05 ستمبر، 2026

سندھ کی وحدت کی قرارداد سے قبل ایم کیو ایم ایوان سے فرار ہوئی، بے بنیاد الزامات سے حقائق تبدیل نہیں ہوتے، ترجمان سندھ حکومت
05 ستمبر، 2026

سندھ ہمارا ماں ہے، فواد چوہدری کا سیاسی بیان
05 ستمبر، 2026

صوبوں کے قیام پر تمام اسمبلیوں میں بحث اور وسیع مشاورت ہونی چاہیے، سابق وفاقی وزیر
05 ستمبر، 2026

قاسم آباد کے شیدی گوٹھ میں 3 مقامات پر دھماکوں کی آوازیں، شہریوں میں خوف و ہراس، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
05 ستمبر، 2026

ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین 5 اور 6 ستمبر کو روانہ نہیں ہوگی
05 ستمبر، 2026

ملک میں پہلے ہی 2 صوبے بدامنی کا شکار ہیں، نئے صوبوں کی بات کرنا درست نہیں، سربراہ جے یو آئی (ف)
05 ستمبر، 2026

2 ماہ تک ہر ہفتے ہفتہ کے روز صبح 8 سے شام 4 بجے تک کاؤنٹرز کھلے رہیں گے
05 ستمبر، 2026

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں انتظامی نظام کو بہتر بنانے کے لیے 12 سے 15 صوبے بنانے یا 160 اختیارات والی بااختیار ضلعی حکومتیں قائم کرنے کی تجویز دے دی۔
05 ستمبر، 2026

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیپلزپارٹی کی پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ سرائیکی صوبے کی بات ہو تو پیپلزپارٹی نرم گوشہ ظاہر کرتی ہے، لیکن مزید صوبوں یا انتظامی یونٹس کی بات کی جائے تو سندھودیش کا ذکر شروع ہوجاتا ہے۔
05 ستمبر، 2026

کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومتی دباؤ کے باعث سندھ اسمبلی میں سندھو دیش کے خلاف قرارداد پیش نہیں کرنے دی گئی، ایم کیو ایم ارکان نے ایوان میں شدید احتجاج کیا۔
05 ستمبر، 2026