
ملک بھر میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع۔۔۔!
جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت سی پی پی اے کی درخواست، منظوری کی صورت میں صارفین پر 18 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان
17 جولائی، 2026
827 results

جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت سی پی پی اے کی درخواست، منظوری کی صورت میں صارفین پر 18 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان
17 جولائی، 2026

پاسدارانِ انقلاب کا التنف اور کویت میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھنے اور تیل و گیس کی ترسیل روکنے کا اعلان
17 جولائی، 2026

جے ڈی وینس کا دعویٰ: اسرائیلی حکومت کے بعض عناصر ایران سے جنگ بندی سبوتاژ کرنے اور امریکی پالیسی پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں
17 جولائی، 2026

اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں تیزی، ایس بی سی اے سے ریکارڈ طلب، عدم تعاون پر دفتر پر چھاپے کی تیاری
17 جولائی، 2026

رائٹرز کا دعویٰ: پاکستان نے ایران کو واضح پیغام دیا، "سعودی عرب ہماری سرخ لکیر ہے"، حوثیوں کے حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ
17 جولائی، 2026

نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ مسلح افواج، پولیس اور شہریوں کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، علامہ طاہر اشرفی نے شہدا کو قوم کا سرمایہ قرار دے دیا
16 جولائی، 2026

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ’اپنا گھر اسکیم‘ میں توسیع کا اعلان، تعمیر و مرمت کے لیے مالی معاونت، تعلیم، ٹرانسپورٹ اور فلاحی منصوبوں پر بھی پیش رفت کا دعویٰ
16 جولائی، 2026

آبنائے ہرمز سے سپلائی متاثر ہونے کے خدشات برقرار، برینٹ 85 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 80 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا، گولڈمین سیکس نے مزید اضافے کی پیش گوئی کردی
16 جولائی، 2026

250 سالہ یومِ آزادی کی تقریبات کے موقع پر نئے گولڈ کوائن کی رونمائی، خزانہ حکام کے مطابق سکہ موسمِ خزاں میں عوام کو دستیاب ہوگا
16 جولائی، 2026

اب بغیر میزبان یا اسپانسر کے متعدد بار یو اے ای کا سفر ممکن، ہر آمد پر 90 روز قیام اور مجموعی طور پر سال میں 180 دن رہنے کی اجازت
16 جولائی، 2026

سرینڈر کرنے والوں میں 50 لاکھ روپے سمیت لاکھوں کے انعام یافتہ 7 ملزمان شامل، 15 سالہ خونریز برادری تنازع کے خاتمے کی امید، پولیس نے امن کی بحالی کے عزم کا اعادہ کردیا۔
16 جولائی، 2026

پولیس کے مطابق گینگ سربراہ اسلم عرف بابا نے کارروائی کی نگرانی کی، تین ملزمان گرفتار، لوٹی گئی رقم ایزی پیسہ کے ذریعے گاؤں منتقل کی گئی، ملزمان نے اسی ماہ بینکوں کے باہر تین مزید وارداتوں کا بھی اعتراف کیا۔
16 جولائی، 2026