
بلاول کی تقاریر حالات خراب کرسکتی ہیں، خواجہ آصف پر رویہ نامناسب تھا: رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا ہے کہ قومی سیاست میں نفرت کے بجائے ذمہ دارانہ رویہ اپنانا چاہیے، بلاول کے مؤقف پر تحفظات کا اظہار
19 جولائی، 2026
827 results

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا ہے کہ قومی سیاست میں نفرت کے بجائے ذمہ دارانہ رویہ اپنانا چاہیے، بلاول کے مؤقف پر تحفظات کا اظہار
19 جولائی، 2026

محکمہ خارجہ نے امریکی شہریوں کو غیر معمولی احتیاط، مقامی سیکیورٹی ہدایات پر عمل اور سفری صورتحال پر نظر رکھنے کی ہدایت کر دی
19 جولائی، 2026

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا حکومتی پالیسی پر اعتراض، مؤثر مشاورت، مرحلہ وار نفاذ اور واضح رہنما اصولوں کا مطالبہ
19 جولائی، 2026

بیرونِ ملک روانگی کے دوران امیگریشن نے روک کر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا، فیسکو کے دو سابق سی ای اوز بھی زیرِ حراست، تحقیقات جاری
19 جولائی، 2026

ڈیفنس میں اوورٹیک کے بعد 5 ہوائی فائر، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، وزیر اطلاعات نے ٹارگٹ فائرنگ کی تردید کر دی
19 جولائی، 2026

میئر ظہران ممدانی کا کہنا ہے کہ قانون کے دائرے میں رہ کر فیصلہ ہوگا، اسرائیل نے آئی سی سی کے وارنٹ کی بنیاد پر کسی بھی کارروائی کو مسترد کر دیا
19 جولائی، 2026

گڑھی خدا بخش میں فاتحہ خوانی، مضبوط جمہوریت اور عوام کی خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں
19 جولائی، 2026

ڈیفنس فیز 6 میں پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ درج، متاثرہ خاتون کا طبی معائنہ اور فرانزک شواہد حاصل کر لیے گئے
19 جولائی، 2026

مدینہ کالونی میں رات گئے پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر علاقے میں سوگ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں
19 جولائی، 2026

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کا نیا نوٹم جاری، بھارتی رجسٹرڈ، لیز پر لیے گئے اور فوجی طیاروں پر 24 اگست 2026 تک پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی برقرار
19 جولائی، 2026

آزاد کشمیر کے انتخابات کشمیر کاز، کشمیریوں کی حفاظت اور قربانیوں کے اعتراف کا امتحان ہیں، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر دفاع کا کارکنوں سے خطاب
19 جولائی، 2026

تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے حادثے میں ویگن الٹ گئی، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل؛ تمام زخمی اسپتال منتقل
18 جولائی، 2026