
قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی، وفاقی آئینی عدالت نے عمران خان کیس کا ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ سمیت تمام ہائیکورٹس میں زیرالتوا اسی نوعیت کے مقدمات کا ریکارڈ بھی پیش کرنے کا حکم، اصل سوال آئینی تشریح اور بنیادی حقوق کے مقدمات کے اختیارِ سماعت کا ہے: عدالت
15 ستمبر، 2026











