
وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وفد میں شامل
شہباز شریف شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن اور باہمی تعاون پر اہم بات چیت ہوگی۔
06 اگست، 2026
827 results

شہباز شریف شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن اور باہمی تعاون پر اہم بات چیت ہوگی۔
06 اگست، 2026

پی ایم ڈی سی نے داخلہ ٹیسٹ 16 اگست سے مؤخر کرکے 20 ستمبر 2026 مقرر کردیا، امتحانی قواعد و ضوابط اور دیگر انتظامات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
06 اگست، 2026

یومِ شہدائے پولیس پر وزیراعلیٰ سندھ کا خراجِ عقیدت، ورثاء کے لیے مالی معاونت، ملازمتیں، ہیلتھ انشورنس اور جدید پولیسنگ کے عزم کا اعادہ
06 اگست، 2026

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کیمپ ڈیوڈ اجلاس میں ٹرمپ نے فوجی ذخائر پر جواب طلب کیا، وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون نے رپورٹ کو "100 فیصد جعلی خبر" قرار دے کر مسترد کر دیا۔
06 اگست، 2026

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا؛ نئی قیمتوں کا اطلاق 6 اگست سے ہوگا۔
06 اگست، 2026

فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 4,155 ڈالر ہونے سے مقامی صرافہ بازار بھی متاثر
05 اگست، 2026

ایف آئی اے کی گوجرہ میں کارروائی، مرکزی ملزم گرفتار، مفرور ساتھی کی تلاش جاری
05 اگست، 2026

قانونی مشاورت مکمل، مقررہ مدت میں اعتراض نہ آنے پر سمری منظور تصور ہوگی، حکومت نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تیاری میں
05 اگست، 2026

اچانک بریک لگنے سے حادثہ پیش آیا، نرسری سے ایئرپورٹ جانے والے ٹریک پر ٹریفک شدید متاثر
05 اگست، 2026

حکومت سندھ کا نیا فیصلہ، ہفتے کی چھٹی کے ساتھ تدریسی اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ ہوگا
05 اگست، 2026

او جی ڈی سی ایل اور پنس ٹیک کے درمیان معاہدہ، جیوتھرمل نمکیاتی پانی سے تجارتی پیمانے پر لیتھیم نکالنے کی ٹیکنالوجی تیار کی جائے گی
05 اگست، 2026

بھارت کے 5 اگست 2019 کے اقدامات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ
05 اگست، 2026