
آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے کے تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی
پیپلز پارٹی نے 4 نشستیں اپنے نام کر لیں، میرپور، بھمبر اور کوٹلی ڈویژن میں ووٹوں کی گنتی مکمل، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں ن لیگ کی واضح برتری۔
28 جولائی، 2026











