
امریکا کی ایران پر نئے حملوں کی تیاری، توانائی اور میزائل تنصیبات ممکنہ ہدف: رپورٹ
امریکی میڈیا کا دعویٰ، رواں ہفتے کے آخر میں کارروائی کا امکان؛ ایران نے سخت نتائج کی دھمکی دے دی
01 اگست، 2026
679 results

امریکی میڈیا کا دعویٰ، رواں ہفتے کے آخر میں کارروائی کا امکان؛ ایران نے سخت نتائج کی دھمکی دے دی
01 اگست، 2026

اسلام کوٹ میں بارش کے دوران افسوسناک حادثہ، 3 افراد زخمی؛ انتظامیہ کی گرج چمک میں درختوں اور کھلے مقامات سے دور رہنے کی ہدایت
01 اگست، 2026

اوگرا کو شفافیت، ذخیرہ اندوزی کے خاتمے اور جدید نگرانی کے نظام کے فوری نفاذ کی ہدایت، عالمی بینک کی سفارشات کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم
01 اگست، 2026

شگر میں 8,047 میٹر بلند چوٹی پر المناک حادثہ؛ پاک فوج، سرباز خان اور ریسکیو ٹیمیں خراب موسم کے باوجود امدادی کارروائیوں میں مصروف
01 اگست، 2026

پولیو کے خاتمے کے لیے آئندہ مہم 8 اگست 2026ء سے 18 اگست 2026ء تک جاری رہے گی، جس کے دوران 4 ماہ سے 10 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو پولیو بوسٹر ڈوز اور اورل پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔
01 اگست، 2026

پیٹرول 12 پیسے اور ڈیزل 66 پیسے فی لیٹر سستا، نئی قیمتوں کا اطلاق 3 اگست تک ہوگا، اوگرا خطے کی صورتحال کے باعث یومیہ بنیاد پر قیمتوں کا تعین کر رہی ہے۔
31 جولائی، 2026

کمپنی نے بروقت ڈیلیوری کے عزم کا اعادہ کر دیا، بڑھتی لاگت کے باوجود منصوبوں کی تکمیل متاثر نہیں ہونے دی: رضوان ساجن
31 جولائی، 2026

ہائی کورٹ کی ہدایت پر دوبارہ سماعت، شواہد اور دلائل کا جائزہ لینے کے بعد میرپورخاص کی عدالت کا اہم فیصلہ۔
31 جولائی، 2026

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پانچ برسوں میں 40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی، افغانستان پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام بھی عائد۔
31 جولائی، 2026

وفاقی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ موجودہ انتظامی ڈھانچہ ملکی ضروریات پوری کرنے میں ناکام ہو چکا، آبادی، صحت اور ترقیاتی مسائل کے حل کے لیے مزید انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں۔
31 جولائی، 2026

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کو اعلیٰ عسکری اعزاز دینے کی منظوری، حال ہی میں فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی پانے کے بعد نئی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔
31 جولائی، 2026

بلاول کی وفاقی حکومت کو الٹی گنتی کی وارننگ پر امیر مقام کا سخت ردعمل، احسن اقبال نے بھی نتائج تسلیم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
31 جولائی، 2026