
پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا؛ حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا؛ نئی قیمتوں کا اطلاق 6 اگست سے ہوگا۔
06 اگست، 2026
679 results

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا؛ نئی قیمتوں کا اطلاق 6 اگست سے ہوگا۔
06 اگست، 2026

فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 4,155 ڈالر ہونے سے مقامی صرافہ بازار بھی متاثر
05 اگست، 2026

ایف آئی اے کی گوجرہ میں کارروائی، مرکزی ملزم گرفتار، مفرور ساتھی کی تلاش جاری
05 اگست، 2026

قانونی مشاورت مکمل، مقررہ مدت میں اعتراض نہ آنے پر سمری منظور تصور ہوگی، حکومت نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تیاری میں
05 اگست، 2026

اچانک بریک لگنے سے حادثہ پیش آیا، نرسری سے ایئرپورٹ جانے والے ٹریک پر ٹریفک شدید متاثر
05 اگست، 2026

حکومت سندھ کا نیا فیصلہ، ہفتے کی چھٹی کے ساتھ تدریسی اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ ہوگا
05 اگست، 2026

او جی ڈی سی ایل اور پنس ٹیک کے درمیان معاہدہ، جیوتھرمل نمکیاتی پانی سے تجارتی پیمانے پر لیتھیم نکالنے کی ٹیکنالوجی تیار کی جائے گی
05 اگست، 2026

بھارت کے 5 اگست 2019 کے اقدامات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ
05 اگست، 2026

کیپیٹل سوسائٹی میں فوڈ ڈلیوری کے بعد موبائل بند ہوگیا، دو روز گزرنے کے باوجود طفیل احمد راجپر کا کوئی سراغ نہ مل سکا
05 اگست، 2026

ریسکیو ٹیم نے لاش نہر سے نکال لی، پولیس کے مطابق واقعے کے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری
05 اگست، 2026

پولیس سرجن کا انکشاف: رپورٹ اور تصاویر میں تضاد، گولی کی سمت سمیت کئی نکات مزید تحقیقات کے متقاضی قرار
05 اگست، 2026

رضا حیات ہراج کا دعویٰ: نئے صوبے وزیراعظم شہباز شریف ہی بنائیں گے، عامر ڈوگر نے بھی جنوبی پنجاب کے فوری قیام کی حمایت کر دی
05 اگست، 2026