
حج 2026 مکمل ڈیجیٹائز، عازمین گھر بیٹھے درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں: وزیر مذہبی امور
سرکاری حج اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار 526 عازمین کا کوٹہ، درخواستیں 17 اگست سے وصول ہوں گی، پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر انتخاب ہوگا
10 اگست، 2026
679 results

سرکاری حج اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار 526 عازمین کا کوٹہ، درخواستیں 17 اگست سے وصول ہوں گی، پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر انتخاب ہوگا
10 اگست، 2026

گلستانِ جوہر کے گیسٹ ہاؤس کے 6 ملازمین سمیت مزید 4 افراد زیرحراست، 28 جولائی کی آخری کالز اور رابطوں کی بھی چھان بین
10 اگست، 2026

نئی تفتیشی ٹیم سے آج ملاقات ہوگی، سندھ حکومت سہولت کاری کے نام پر رکاوٹیں پیدا نہ کرے، اہلخانہ کے وکیل
10 اگست، 2026

باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں ووٹنگ کا آغاز، سردار عتیق، سردار تنویر الیاس اور وزیراعظم فیصل راٹھور کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا
10 اگست، 2026

نائب وزیراعظم کا کہنا ہے کہ معاہدہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، مقصد خطے میں امن و استحکام مضبوط بنانا ہے
09 اگست، 2026

سابق امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کا انکشاف، بیماری ہڈیوں سمیت جسم کے دیگر حصوں تک پہنچ گئی
09 اگست، 2026

اگلے دو روز میں عالمی قیمتیں مستحکم رہیں تو پاکستانی عوام کو پٹرولیم مصنوعات میں ریلیف ملنے کا امکان
09 اگست، 2026

آئینی طریقہ کار کے مطابق نئے انتظامی یونٹس بنانا غلط نہیں، اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہونے چاہئیں
09 اگست، 2026

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بیان، وزیر دفاع نے پورے سسٹم کو کمپرومائزڈ قرار دے دیا
09 اگست، 2026

دوپہر 12 بجے سے نئی لوڈنگ مکمل بند، ڈیزل، ٹول ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی سمیت مطالبات کی منظوری کا مطالبہ
08 اگست، 2026

موجودہ نظام ناکام ہوچکا، نئے صوبوں کا قیام بحث کے لیے بہترین موضوع ہے، محمد زبیر
08 اگست، 2026

افغان کرین ڈرائیور پر حملے کا الزام، وکیل نے قانونی برادری سے مدد اور تحفظ کی اپیل کردی
08 اگست، 2026