کراچی: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے دادو کے علاقے میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لے لیا۔
آئی جی سندھ نے واقعے سے متعلق رپورٹ طلب کرتے ہوئے پولیس حکام کو ملزمان کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کے محرکات اور فائرنگ میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی بھی ہدایت کی ہ




