جمعہ، 2 اکتوبر، 2026

تلاش

679 results

ٹوکیو: جاپان کے شہر ناگویا میں شدید طوفانی بارش کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوگیا، ایک گھنٹے کے دوران 105 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

شدید بارش سے گٹر اُبل پڑے اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، جبکہ پانی عمارتوں، میٹرو اسٹیشنز، شاپنگ مالز اور بعض کھیلوں کے مقامات میں بھی داخل ہوگیا۔

حکام نے شہر میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی ہے جبکہ مزید بارش کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق کھیلوں کے بعض وینیوز میں پانی داخل ہونے کے باوجود کسی ایتھلیٹ یا اسٹاف ممبر کو نقصان نہیں پہنچا اور تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا

جاپان کے شہر ناگویا میں ریکارڈ بارش، سڑکیں زیرِ آب، سیلاب کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے شہر ناگویا میں شدید طوفانی بارش کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوگیا، ایک گھنٹے کے دوران 105 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ شدید بارش سے گٹر اُبل پڑے اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، جبکہ پانی عمارتوں، میٹرو اسٹیشنز، شاپنگ مالز اور بعض کھیلوں کے مقامات میں بھی داخل ہوگیا۔ حکام نے شہر میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی ہے جبکہ مزید بارش کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کھیلوں کے بعض وینیوز میں پانی داخل ہونے کے باوجود کسی ایتھلیٹ یا اسٹاف ممبر کو نقصان نہیں پہنچا اور تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا

10 ستمبر، 2026