معروف اینکر پرسن اور عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

فیملی ذرائع کے مطابق اقرار الحسن کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے گرفتار کیا ہے۔

تاحال گرفتاری کی وجوہات اور مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔