کراچی: رپورٹس کے مطابق نیب نے سندھ پبلک سروس کمیشن میں ہونے والی بھرتیوں کا مکمل ریکارڈ طلب کیا تھا، جس میں تقرریوں سے متعلق دستاویزات اور کمیشن کے خلاف دائر کیے گئے زیرِ التوا اور نمٹائے گئے عدالتی مقدمات کی تفصیلات بھی شامل تھیں۔