
صدر آصف علی زرداری دورۂ برطانیہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
ائر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کے باعث وطن واپسی ایک روز مؤخر ہوئی، صدر مملکت کا کہنا ہے اللہ کا فضل ہے، لندن میں اچھا وقت گزرا
10 ستمبر، 2026
486 results

ائر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کے باعث وطن واپسی ایک روز مؤخر ہوئی، صدر مملکت کا کہنا ہے اللہ کا فضل ہے، لندن میں اچھا وقت گزرا
10 ستمبر، 2026

خاران میں 8 اور واشک میں 3 دہشتگرد ہلاک، 2.9 ٹن دھماکا خیز مواد بھی برآمد؛ دہشتگردوں کی پناہ گاہ تباہ کردی گئی: آئی ایس پی آر
09 ستمبر، 2026

لاش کی شناخت ایڈووکیٹ ثنا اللہ کے نام سے ہوئی، کپڑوں پر خون کے نشانات؛ پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردیں
09 ستمبر، 2026

ٹی سی پی نے عالمی ٹینڈر جاری کردیا، سندھ کو 3 لاکھ، پنجاب کو ڈھائی لاکھ اور خیبرپختونخوا کو 2 لاکھ ٹن گندم فراہم کی جائے گی
09 ستمبر، 2026

اکیڈمک کونسل نے بائی اینول امتحانی نظام کا فیصلہ ایک سال کیلئے مؤخر کردیا، الحاق شدہ کالجز کے امتحانات آئندہ سال سے سیمسٹر سسٹم کے تحت ہوں گے
09 ستمبر، 2026

وزیراعظم شہباز شریف کی سپر ٹیکس سے استثنیٰ میں توسیع کے معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت، کاروبار میں آسانی اور توانائی کی لاگت کم کرنا اہم ترجیحات قرار
09 ستمبر، 2026

پاکستان معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کا پابند ہے، یمن سے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا مشترکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: وزیر دفاع
09 ستمبر، 2026

فرانس کا دو روزہ دورہ بھی منسوخ، برطانیہ سے پاکستان روانگی کا نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان
09 ستمبر، 2026

خواجہ آصف اور احسن اقبال پہلے عوام میں جائیں، منتخب ہوکر آئیں پھر نئے صوبوں اور انتظامی معاملات پر بات کریں: شرجیل میمن
07 ستمبر، 2026

راولپنڈی کے نجی کلینک میں انجکشن لگتے ہی حالت بگڑی، 4 روز وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد بچہ دم توڑ گیا، ورثا کا کارروائی کا مطالبہ
07 ستمبر، 2026

بلاول نے کل خوش آمدید کہا، آج راستے بند کردیے؛ بتائیں یہ آپ کی حکومت کررہی ہے یا کسی اور کی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
07 ستمبر، 2026

1970 تک ضلع راولپنڈی کا حصہ رہا، وفاقی اکائی بننے کے بعد بھی مختلف انتظامی تجربات جاری رہے
07 ستمبر، 2026