
اسلام آباد پولیس کی 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے
وزیراعظم کی ہدایت پر گاڑیوں کی منتقلی، محسن نقوی کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کے پی پولیس سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا اعلان
13 اکتوبر، 2026
581 results

وزیراعظم کی ہدایت پر گاڑیوں کی منتقلی، محسن نقوی کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کے پی پولیس سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا اعلان
13 اکتوبر، 2026

ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد بھی واپسی مشکل قرار، سہیل آفریدی کو متعدد قانونی مقدمات کا سامنا، تقرری کے خلاف درخواست پر 15 اکتوبر کو سماعت ہوگی
13 اکتوبر، 2026

مرنے والوں میں میاں بیوی، نوجوان خاتون اور دو کم عمر بچیاں شامل، پولیس نے جائے وقوعہ سے پستول اور خط برآمد کرلیا
13 اکتوبر، 2026

ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب ٹرین کی 15 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 30 سے زائد افراد زخمی، ڈیڑھ سالہ لاپتا بچی کی تلاش جاری
13 اکتوبر، 2026

امن و ترقی کے منصوبوں میں تیزی لانے پر اتفاق، محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ترقیاتی فنڈز کے بروقت اجرا اور شفاف استعمال پر زور
13 اکتوبر، 2026

مبینہ بے ضابطگیوں اور غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق معاملہ، حکام سے تقرریوں اور عدالتی مقدمات کا مکمل ریکارڈ طلب کیا گیا
12 اکتوبر، 2026

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی بحث پر وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل، کہا صوبے کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے
12 اکتوبر، 2026

صوبائی خودمختاری اور جمہوری مینڈیٹ کمزور کرنے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے، سیاسی اختلافات مذاکرات سے حل کیے جائیں، کراچی بار ایسوسی ایشن
12 اکتوبر، 2026

ریاض چانڈیو قتل کیس کے مفرور ملزمان کی عدم گرفتاری پر سندھ پولیس سے سوالات، آئی جی سندھ سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
12 اکتوبر، 2026

18ویں ترمیم صوبائی خودمختاری کی ضمانت ہے، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر کا حیدرآباد میں کانفرنس سے خطاب
12 اکتوبر، 2026

’’مان لو وہ جیت چکا ہے‘‘، ن لیگی سینیٹر کا ایکس پر ٹوئٹ، سیاسی مخالفین پر تنقید
12 اکتوبر، 2026

معروف اینکر پرسن اور عوام راج تحریک کے سربراہ کو این سی سی آئی اے نے حراست میں لے لیا، فیملی ذرائع کی تصدیق
12 اکتوبر، 2026