
کشمیر ہماری شہہ رگ ہے، پاکستان اور کشمیر کے لازوال رشتے کو چیلنج کیا جا رہا ہے: خواجہ آصف
آزاد کشمیر کے انتخابات کشمیر کاز، کشمیریوں کی حفاظت اور قربانیوں کے اعتراف کا امتحان ہیں، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر دفاع کا کارکنوں سے خطاب
19 جولائی، 2026











