جمعہ، 2 اکتوبر، 2026

تلاش

480 results

میرپورخاص: ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ماریا ساریو کیس کی انکوائری مکمل کرنے کے بعد اپنی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ، حیدرآباد بینچ میں جمع کرا دی ہے۔

ماریا ساریو کیس: ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے انکوائری رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی

میرپورخاص: ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ماریا ساریو کیس کی انکوائری مکمل کرنے کے بعد اپنی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ، حیدرآباد بینچ میں جمع کرا دی ہے۔

14 جولائی، 2026

کم عمر، بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں اور موٹر سائیکل پر تین افراد کی سواری کے خلاف اتوار کو خصوصی کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

ٹریفک پولیس نے اتوار کے روز کم عمر، بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں اور موٹر سائیکل پر تین افراد کی سواری کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔

کم عمر ڈرائیورز اور تین سواری پر سخت کریک ڈاؤن، ٹریفک پولیس کا انتباہ

کم عمر، بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں اور موٹر سائیکل پر تین افراد کی سواری کے خلاف اتوار کو خصوصی کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ ٹریفک پولیس نے اتوار کے روز کم عمر، بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں اور موٹر سائیکل پر تین افراد کی سواری کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔

12 جولائی، 2026

کراچی/میرپور ساکرو (رپورٹ: عبدالغفار بھٹو):
ذیلی سرخی: میرپور ساکرو کے رہائشیوں کا الزام ہے کہ مقامی تھانے کے ایس ایچ او فدا خاصخیلی انہیں دوبارہ منشیات فروشی پر مجبور کر رہے ہیں، ماہانہ بھتہ طلب کیا جا رہا ہے اور انکار کی صورت میں جھوٹے مقدمات اور پولیس مقابلے میں مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

میرپور ساکرو کے رہائشیوں کا ایس ایچ او پر منشیات فروشی پر مجبور کرنے اور بھتہ طلب کرنے کا الزام

کراچی/میرپور ساکرو (رپورٹ: عبدالغفار بھٹو): ذیلی سرخی: میرپور ساکرو کے رہائشیوں کا الزام ہے کہ مقامی تھانے کے ایس ایچ او فدا خاصخیلی انہیں دوبارہ منشیات فروشی پر مجبور کر رہے ہیں، ماہانہ بھتہ طلب کیا جا رہا ہے اور انکار کی صورت میں جھوٹے مقدمات اور پولیس مقابلے میں مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

12 جولائی، 2026