خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے پاکستان کو بنانے اور اب اسے بچانے کا فارمولا پیش کیا ہے اور جماعت آئندہ بھی ملک بھر کے مظلوم اور محروم طبقات کے حقوق کے لیے اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی۔