
کشمیر سمیت ملک میں فوج کے خلاف بیان برداشت نہیں ہوگا، افواجِ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہیں: بلاول بھٹو
پرامن احتجاج ہر شہری کا حق، مگر بندوق اور دھرنوں کے زور پر آئینی تبدیلی قبول نہیں، آزاد کشمیر کے بحران کا حل سیاسی مکالمے سے نکالا جائے، مظفرآباد میں کارکنوں سے خطاب
16 جولائی، 2026











