
پیٹرول اور ڈیزل سستا، حکومت کا بڑا ریلیف
پیٹرول 3.19 روپے اور ڈیزل 1.50 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتوں کا اطلاق 7 اگست سے ہوگا
06 اگست، 2026
487 results

پیٹرول 3.19 روپے اور ڈیزل 1.50 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتوں کا اطلاق 7 اگست سے ہوگا
06 اگست، 2026

وزیر داخلہ سندھ نے صدر آصف علی زرداری پر سندھ پولیس بھرتیوں سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس میں تمام زبانیں بولنے والے افسران اور اہلکار خدمات انجام دے رہے ہیں۔
06 اگست، 2026

ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال ہوگا، وزیراعظم عمرہ اور روضۂ رسول ﷺ پر حاضری بھی دیں گے۔
06 اگست، 2026

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کا طریقہ آئین میں واضح ہے، تھر کو ترقی کی مثال قرار دیتے ہوئے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی پر زور دیا۔
06 اگست، 2026

شہری کی خفیہ ریکارڈنگ میں اہلکاروں کے رقم وصول کرنے کا دعویٰ، شفاف تحقیقات اور قانونی کارروائی کا مطالبہ
06 اگست، 2026

فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، ایک ساتھی فرار، گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی سامنے آگیا
06 اگست، 2026

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا سیکرٹری ہیلتھ کو فوری میڈیکل بورڈ تشکیل دے کر قبر کشائی اور عدالتی حکم پر جلد عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم
06 اگست، 2026

دہشت گردی اور جرائم کے خلاف جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو یاد کیا گیا، ورثاء کی بڑی تعداد شریک، پی ایف یو جے رہنما لالہ اسد پٹھان کا بھی خطاب
06 اگست، 2026

شہباز شریف شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن اور باہمی تعاون پر اہم بات چیت ہوگی۔
06 اگست، 2026

پی ایم ڈی سی نے داخلہ ٹیسٹ 16 اگست سے مؤخر کرکے 20 ستمبر 2026 مقرر کردیا، امتحانی قواعد و ضوابط اور دیگر انتظامات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
06 اگست، 2026

یومِ شہدائے پولیس پر وزیراعلیٰ سندھ کا خراجِ عقیدت، ورثاء کے لیے مالی معاونت، ملازمتیں، ہیلتھ انشورنس اور جدید پولیسنگ کے عزم کا اعادہ
06 اگست، 2026

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا؛ نئی قیمتوں کا اطلاق 6 اگست سے ہوگا۔
06 اگست، 2026