
پریا کماری کی بازیابی کے لیے پُرامن احتجاج کی مکمل حمایت کرتا ہوں، محمد ارشد شر، جنرل سیکریٹری کے بی ای
کراچی بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کا سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پریا کماری سمیت تمام لاپتا بچوں کی فوری اور محفوظ بازیابی کا مطالبہ
18 جولائی، 2026











