جمعہ، 2 اکتوبر، 2026

تلاش

671 results

کویت میں ایرانی حملے سے بچ جانے والے امریکی فوجیوں نے اپنی فوجی قیادت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام کو امریکی اڈے کی غیر محفوظ صورتحال کا علم تھا، لیکن بار بار ملنے والی وارننگز کے باوجود مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے۔

ایرانی حملے سے بچ جانے والے امریکی فوجیوں کے جنرلز پر سنگین الزامات، پینٹاگون پر غفلت کا دعویٰ

کویت میں ایرانی حملے سے بچ جانے والے امریکی فوجیوں نے اپنی فوجی قیادت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام کو امریکی اڈے کی غیر محفوظ صورتحال کا علم تھا، لیکن بار بار ملنے والی وارننگز کے باوجود مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے۔

13 جولائی، 2026

یران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قطر، عمان، اردن، متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات اور اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے، جبکہ متعدد خلیجی ممالک نے ان حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایران کا خطے میں امریکی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ، خلیجی ممالک نے متعدد حملے ناکام بنانے کا اعلان

یران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قطر، عمان، اردن، متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات اور اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے، جبکہ متعدد خلیجی ممالک نے ان حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

12 جولائی، 2026