
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ، 29 ڈیلی ویجز ملازمین برطرف
مختلف اضلاع میں تعینات آفس اسسٹنٹس، ڈرائیورز، ڈیٹا انٹری آپریٹرز، سوشل موبلائزرز اور دیگر ملازمین کی خدمات فوری طور پر ختم، تمام دفاتر کو فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت۔
28 جولائی، 2026











