
’بھائی تیرا اسٹار ہے‘ کی عالمی تشہیری مہم دبئی سے شروع، ریلیز سے قبل بڑا پروموشنل ایونٹ
رگھو جویال، نہاریکا این ایم اور ہدایتکار وویک بی اگروال کی دبئی میں میڈیا اور مداحوں سے ملاقاتیں، فلم کی عالمی ریلیز سے قبل بھرپور تشہیری مہم کا آغاز۔
30 جولائی، 2026











