
سانا نے سندھ کی تقسیم سے متعلق بیانات مسترد کر دیے
سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ (SANA) نے سندھ کی وحدت، سلامتی اور تاریخی شناخت پر کسی بھی سمجھوتے کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے تمام سیاسی قوتوں سے ذمہ دارانہ طرزِ عمل اپنانے کی اپیل کی۔
02 اگست، 2026











