
نیپال اور تبت میں تباہی، سیلاب کے بعد ریسکیو آپریشن چھٹے روز بھی جاری
ہلاکتیں 800 کے قریب پہنچ گئیں، نیپال میں 2500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ، 200 سے زائد طلبہ بھی لاپتہ
31 اگست، 2026
827 results

ہلاکتیں 800 کے قریب پہنچ گئیں، نیپال میں 2500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ، 200 سے زائد طلبہ بھی لاپتہ
31 اگست، 2026

ایس سی او اجلاس اور ’ایس سی او پلس‘ سمٹ میں شرکت، پاکستان 2026-27 کے لیے تنظیم کی سربراہی سنبھالے گا
31 اگست، 2026

4 ہزار شہریوں نے رسیوں کی مدد سے قلعے کا ٹاور ایک میٹر تک کھینچا، تاریخی عمارت کو اصل مقام کے قریب واپس پہنچا دیا گیا
31 اگست، 2026

محکمہ داخلہ کا آج سے مرحلہ وار بحالی کا اعلان، بعض علاقوں میں صرف تعلیمی اداروں اور بینکوں کو ڈی ایس ایل کی اجازت
31 اگست، 2026

امریکی فورسز کی 30 روز بعد ایران پر پہلی کارروائی، پاسداران انقلاب کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
31 اگست، 2026

جے یو آئی سربراہ کا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ملک ہمارا ہے، وطن سے محبت کا سرٹیفکیٹ کسی سے نہیں چاہیے
31 اگست، 2026

پی سی بی میں ایک اور بڑی تبدیلی کی تیاریاں، مائیک ہیسن کو ریڈ بال ٹیم کی ذمہ داریاں ملنے کا امکان
31 اگست، 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کارکنوں کو اسلام آباد مارچ کی تیاری کا حکم، کہا: پارلیمنٹیرینز اپنے حلقوں میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کریں
31 اگست، 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر صحت کو انکوائری رپورٹ کا انتظار کرنے کی ہدایت کردی، پمز سانحے میں 14 نومولود جاں بحق ہوئے تھے
31 اگست، 2026

پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے اعلیٰ عسکری و دفاعی حکام کی شرکت، مشترکہ سکیورٹی اور دفاعی تعاون پر اہم مشاورت متوقع
31 اگست، 2026

نائب وزیراعظم نے پاکستان کی امن و خوشحالی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا کی
30 اگست، 2026

چیف آپریٹنگ آفیسر ریاض حسین راہوجو کی تقرری پر سوالات، سی ایس ایس اور سروس ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
30 اگست، 2026