
ہیڈنگ: بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 78 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
سب ہیڈنگ: مسلمانوں کے لیے الگ وطن کی تاریخی جدوجہد نے قائداعظمؒ کو دنیا کے عظیم رہنماؤں کی صف میں لا کھڑا کیا
11 ستمبر، 2026
827 results

سب ہیڈنگ: مسلمانوں کے لیے الگ وطن کی تاریخی جدوجہد نے قائداعظمؒ کو دنیا کے عظیم رہنماؤں کی صف میں لا کھڑا کیا
11 ستمبر، 2026

محکمہ کالج ایجوکیشن کے زیر اہتمام وزیراعلیٰ ہاؤس میں تقریب، مراد علی شاہ نے کامیاب اسکالر کو اعزازی شیلڈ پیش کی
10 ستمبر، 2026

شفاف تحقیقات چاہتے ہیں، ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، ضیا لنجار؛ کمیشن نے پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹرز اور پولیس افسران کو طلب کرلیا
10 ستمبر، 2026

خرید و فروخت ثابت ہوئی تو کوئی سیکرٹری یا وزیر نہیں بچے گا، سرفراز بگٹی؛ محکمہ جنگلات کی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم
10 ستمبر، 2026

ڈی سی ٹنڈوالہیار اور اے ڈی سی ٹو کی مبینہ غیر ضروری مداخلت سے ذہنی دباؤ کا سامنا تھا، ایسے حالات میں کام جاری نہیں رکھ سکتی، ڈاکٹر مریم رخسانہ سے منسوب مؤقف
10 ستمبر، 2026

فون کھلنے پر 7.6 انچ ڈسپلے میں تبدیل، 256GB سے 2TB تک اسٹوریج؛ پری آرڈر 16 اکتوبر اور فروخت 23 اکتوبر سے شروع ہوگی
10 ستمبر، 2026

ٹوکیو: جاپان کے شہر ناگویا میں شدید طوفانی بارش کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوگیا، ایک گھنٹے کے دوران 105 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ شدید بارش سے گٹر اُبل پڑے اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، جبکہ پانی عمارتوں، میٹرو اسٹیشنز، شاپنگ مالز اور بعض کھیلوں کے مقامات میں بھی داخل ہوگیا۔ حکام نے شہر میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی ہے جبکہ مزید بارش کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کھیلوں کے بعض وینیوز میں پانی داخل ہونے کے باوجود کسی ایتھلیٹ یا اسٹاف ممبر کو نقصان نہیں پہنچا اور تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا
10 ستمبر، 2026

رقم صرف امریکا کے اندر خرچ کرنے کی شرط ہوگی، مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران جنگ ختم اور تیل کی قیمتیں کم ہونے کا بھی دعویٰ
10 ستمبر، 2026

پیٹرول پر 131 روپے 60 پیسے لیوی، ٹیکس اور مارجنز کی وصولی؛ تین روز میں پیٹرول 21.88 اور ڈیزل 14.62 روپے مہنگا ہوگیا
10 ستمبر، 2026

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے فیصلے کیلئے اتفاق رائے ضروری، سندھ میں احساسِ محرومی بہت زیادہ ہے، کراچی کو سڑکیں اور پانی تک نہیں مل رہا، امیر جماعت اسلامی
10 ستمبر، 2026

ائر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کے باعث وطن واپسی ایک روز مؤخر ہوئی، صدر مملکت کا کہنا ہے اللہ کا فضل ہے، لندن میں اچھا وقت گزرا
10 ستمبر، 2026

خاران میں 8 اور واشک میں 3 دہشتگرد ہلاک، 2.9 ٹن دھماکا خیز مواد بھی برآمد؛ دہشتگردوں کی پناہ گاہ تباہ کردی گئی: آئی ایس پی آر
09 ستمبر، 2026