
سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 69 ہزار 136 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 39 ڈالر اضافے سے 4,466 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا
04 ستمبر، 2026
679 results

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 69 ہزار 136 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 39 ڈالر اضافے سے 4,466 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا
04 ستمبر، 2026

بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر آفس سے وابستہ افسر آغا عدنان احمد مبینہ رشوت وصول کرتے گرفتار؛ مجسٹریٹ کی موجودگی میں ٹریپ کارروائی
04 ستمبر، 2026

امریکی منٹ کا خصوصی سکہ آن لائن فروخت کے لیے پیش ہوتے ہی اسٹاک ختم؛ 25 سکوں کی رول 61 ڈالر جبکہ 100 سکوں کی قیمت 154.50 ڈالر مقرر
04 ستمبر، 2026

فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، قوم کی حمایت سے دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے: وفاقی وزیر داخلہ
04 ستمبر، 2026

ڈسپنسریوں کے بعد DHQ اور THQ اسپتالوں کا انتظام سیکشن 42 کمپنی کو دینے کی تیاری؛ وزیراعلیٰ کی منظوری سے کمیٹی قائم، 15 روز میں سفارشات طلب
04 ستمبر، 2026

مصطفیٰ کمال کا پمز کارڈیک سینٹر کا دورہ، پرائیویٹ رومز کی خستہ حالی پر شدید اظہارِ برہمی؛ انتظامیہ کو غیر فعال ملازمین کے خلاف فوری ایکشن کی ہدایت
04 ستمبر، 2026

عدالت نے قرار دیا پراسیکیوشن الزام ثابت نہ کرسکی، بلڈ ٹیسٹ اور کیمیائی تجزیے میں آئس کی موجودگی ثابت نہیں ہوئی
04 ستمبر، 2026

سندھ اسمبلی سے اپوزیشن کا واک آؤٹ؛ علی خورشیدی نے کہا ’پتہ نہیں کوئی سیٹنگ بنا کر بیٹھے ہیں‘
04 ستمبر، 2026

وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنی بقا کے لیے صوبوں کا معاملہ سندھ اسمبلی میں لے کر آئی؛ ’مربوط بلدیاتی نظام کے بغیر ملکی نظام نہیں چل سکتا‘
04 ستمبر، 2026

حکومتی وفد کی حافظ نعیم سے اہم ملاقات؛ مذاکرات کے لیے دونوں فریقوں کی ٹیمیں تشکیل، جماعت اسلامی کا پیٹرول سستا کرنے سمیت مطالبات پر ڈٹ جانے کا فیصلہ
04 ستمبر، 2026

نثار کھوڑو کی قرارداد پر ایوان متحد، ’سندھ دھرتی ماں ہے‘ کے بینرز؛ مراد علی شاہ کا دوٹوک اعلان: سندھ تقسیم نہیں ہوگا
04 ستمبر، 2026

نئے ڈیجیٹل شواہد سامنے آنے پر ازسرنو تحقیقات کا فیصلہ، خصوصی تحقیقاتی ٹیم ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی
03 ستمبر، 2026