
سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے قتل کا مبینہ ملزم گرفتار
پولیس کے مطابق ملزم مقتولین کا سابق کرایہ دار اور قریبی جاننے والا تھا، ذاتی رنجش پر خاتون اور تین کمسن بچوں کو قتل کرنے کا الزام، مزید تحقیقات جاری
17 ستمبر، 2026
480 results

پولیس کے مطابق ملزم مقتولین کا سابق کرایہ دار اور قریبی جاننے والا تھا، ذاتی رنجش پر خاتون اور تین کمسن بچوں کو قتل کرنے کا الزام، مزید تحقیقات جاری
17 ستمبر، 2026

آتشزدگی کے دوران نرس نے بچی کو بچایا تھا، دھویں سے متاثر ہونے کے بعد آئی سی یو میں زیر علاج تھی، سانحے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہوگئی
17 ستمبر، 2026

مریم نواز خیبرپختونخوا کی بہو ہیں، جہاں بہن بیٹی دی ہو وہاں کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہا جاتا، خیبرپختونخوا کے حقوق کی جنگ پورے پاکستان میں لڑیں گے: کیپٹن (ر) صفدر
17 ستمبر، 2026

20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ ہوگا، حکومت نے مطالبات پر ٹال مٹول جاری رکھی تو مذاکرات ختم کردیں گے، اب فیصلے سڑکوں پر ہوں گے: امیر جماعت اسلامی
17 ستمبر، 2026

مسلم ممالک حرم مکہ اور سعودی عرب کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کریں، پاکستان مکہ مکرمہ کے تحفظ سے متعلق واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے: سربراہ جے یو آئی (ف)
17 ستمبر، 2026

مکہ پر حملے کی صورت میں کسی معاہدے کی ضرورت نہیں، پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا، سعودی عرب کا پیغام ایران کو پہنچا دیا: وزیر دفاع
17 ستمبر، 2026

پیٹرول 6 روپے 88 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمتیں 17 ستمبر سے نافذ
17 ستمبر، 2026

سندھ ہائیکورٹ نے ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے ملیر جیل سے رہائی کا حکم دے دیا
16 ستمبر، 2026

وزیراعظم شہباز شریف کا پمز کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے، مفت ادویات و سہولیات کی فراہمی اور پولی کلینک کے آڈٹ کا حکم
16 ستمبر، 2026

معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، کسی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں، فوجی کارروائی اور سکیورٹی سے متعلق طریقۂ کار خفیہ رکھا جاتا ہے: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
16 ستمبر، 2026

جراثیم کش اسپرے مہم نہ ہونے سے شہر میں مچھروں اور مکھیوں کی بہتات، طبی ماہرین نے صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کردیا
16 ستمبر، 2026

محکمہ داخلہ سندھ کا فیصلہ فوری نافذ، پابندی تاحکم ثانی برقرار رہے گی، خصوصی کیسز میں وزیراعلیٰ اور وزیر داخلہ سندھ کی منظوری لازمی ہوگی
16 ستمبر، 2026