مطابق ستمبر 2026 میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.6 ارب ڈالر وطن بھیجے، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 12.7 فیصد زیادہ ہیں۔
خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ ترسیلاتِ زر میں اضافے سے ملکی معیشت کو سہارا مل رہا ہے۔ ان کے مطابق بیرونِ ملک پاکستانیوں کی جانب سے بڑی مقدار میں رقوم بھیجنا حکومت پر ان کے اعتماد کا اظہار ہے۔



