
کراچی میں حبس کے ساتھ گرمی کی شدت بڑھنے لگی، محسوس ہونے والا درجہ حرارت 41 ڈگری سے تجاوز کر سکتا ہے
محکمہ موسمیات نے گرم و مرطوب موسم کی پیش گوئی کر دی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان، نمی کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوگی
23 جولائی، 2026
483 results

محکمہ موسمیات نے گرم و مرطوب موسم کی پیش گوئی کر دی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان، نمی کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوگی
23 جولائی، 2026

کوئٹہ سے مستونگ جاتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ، ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت 2 افراد شدید زخمی، علاقے کی ناکہ بندی
23 جولائی، 2026

گلشنِ معمار میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تینوں ملزمان مارے گئے، ایک اہلکار زخمی؛ پولیس کا دعویٰ، ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ ساتھیوں نے حملہ کر دیا
23 جولائی، 2026

حکومت نے پیٹرول 6.39 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7.83 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا، پیٹرول 327.12 روپے جبکہ ڈیزل 375.04 روپے فی لیٹر ہو گیا
22 جولائی، 2026

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے ملک بھر میں اِن لینڈ ریونیو فیلڈ فارمیشنز کی بڑے پیمانے پر تنظیمِ نو کرتے ہوئے نئے ٹیکس زونز قائم کر دیے اور متعدد دفاتر کی ازسرِ نو نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
22 جولائی، 2026

بھوسہ ڈیلرز کی ہڑتال سے جانوروں کی خوراک کی سپلائی معطل، دودھ کی پیداوار میں کمی اور ڈیری مصنوعات کی قلت کا خدشہ
22 جولائی، 2026

پاکولا فیکٹری کے قریب واقع اسٹور میں موجود سامان کو نقصان، بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ اور جانی نقصان ٹل گیا
22 جولائی، 2026

وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری، تمام وفاقی وزارتوں، خودمختار اداروں اور ریگولیٹری اتھارٹیز پر پالیسی کا اطلاق ہوگا
22 جولائی، 2026

پولیس کی محتاط ڈرائیونگ، اوورٹیکنگ سے گریز اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت
22 جولائی، 2026

"بطور میئر میرے پاس اختیار نہیں، مگر وفاقی حکومت آئی سی سی کے وارنٹ پر عمل کرے"، ظہران ممدانی کا دوٹوک مؤقف
22 جولائی، 2026

وفاقی وزیر علی پرویز ملک کا ہنگامی اجلاس، ریفائنریوں کو امریکا، سنگاپور، نائجیریا اور وسطی ایشیا سے خام تیل کی فراہمی کے امکانات فوری جانچنے کی ہدایت
22 جولائی، 2026

وزیراعظم نے تمام فریقوں سے تحمل کی اپیل کی، پاکستان کے ثالثی کردار کے تسلسل کا اعادہ؛ ایران نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا
22 جولائی، 2026