
ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان 20 ستمبر کو ہوگا، ایس ٹی ایس نے اہم ہدایات جاری کردیں
امتحان سندھ بھر اور اسلام آباد میں منعقد ہوگا، دورانیہ تین گھنٹے ہوگا، امیدواروں کو سوالیہ پرچہ واپس جمع کرانا لازمی ہوگا
18 ستمبر، 2026
480 results

امتحان سندھ بھر اور اسلام آباد میں منعقد ہوگا، دورانیہ تین گھنٹے ہوگا، امیدواروں کو سوالیہ پرچہ واپس جمع کرانا لازمی ہوگا
18 ستمبر، 2026

سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد چین اور روس کے ویٹو کے باعث منظور نہ ہوسکی، 11 ممالک نے حمایت جبکہ پاکستان اور صومالیہ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
18 ستمبر، 2026

موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے مالکان اسکیم سے مستفید ہوسکیں گے، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سہولت دستیاب
18 ستمبر، 2026

نماز جمعہ کے دوران بارود سے بھری گاڑی پولیس لائنز کے گیٹ سے ٹکرائی، فائرنگ کے دوران اسپیشل برانچ کی عمارت پر دوسرا خودکش دھماکا، 50 سے زائد زخمی اسپتال منتقل
18 ستمبر، 2026

10 روپے کے نوٹ کی بندش اور تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، کسی کرنسی نوٹ کو بند یا تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: اسٹیٹ بینک
18 ستمبر، 2026

سعودی سکیورٹی کیلئے پاکستان کا عزم غیرمشروط، حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے موجود ہیں، کسی بھی جارحیت کیخلاف سعودی عرب کا دفاع کرتے رہیں گے: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
18 ستمبر، 2026

دونوں کی 2،2 لاکھ روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت کیس کے حتمی فیصلے تک ضمانت برقرار رہے گی
17 ستمبر، 2026

وزیراعظم دو روز لندن میں قیام کے بعد امریکا روانہ ہوں گے، 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
17 ستمبر، 2026

جہاز کی خریداری کی رسیدیں عوام اور میڈیا کے سامنے نہیں لائی گئیں، مریم نواز کمرشل فلائٹ سے سفر نہیں کرسکتیں تو نجی طیارہ ہائر کرلیتیں، پی ٹی آئی رہنما کا ہم نیوز پر گفتگو میں مؤقف
17 ستمبر، 2026

میرا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی تھا، ادارے کے وقار کا بہت احترام کرتا ہوں، میرے الفاظ سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوئی ہو تو افسوس ہے، پیپلز پارٹی رہنما
17 ستمبر، 2026

18ویں ترمیم کے بعد صوبائی حکومتیں تمام وسائل اور اختیارات لے کر بیٹھی ہیں، احتجاج اقتدار کا سورج غروب ہونے کے خوف سے کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر صحت
17 ستمبر، 2026

بجلی چوری والے علاقے میں پورا فیڈر بند کرنے کے بجائے متعلقہ ٹرانسفارمر کی بجلی بند کی جاسکے گی، ایک لاکھ 90 ہزار ٹرانسفارمرز پر نیا سسٹم نصب ہوگا: اویس لغاری
17 ستمبر، 2026