
مصطفیٰ کمال کے ہیپاٹائٹس سی ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا
وفاقی وزیر صحت کا ٹیسٹ منفی، ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ کا فیصلہ، سرکاری ملازمین کے لیے ٹیسٹ لازمی قرار
18 اگست، 2026
487 results

وفاقی وزیر صحت کا ٹیسٹ منفی، ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ کا فیصلہ، سرکاری ملازمین کے لیے ٹیسٹ لازمی قرار
18 اگست، 2026

اگلی سماعت تک نجی اسپتال میں علاج، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت، ہفتے میں ایک روز اہلخانہ سے ملاقات بھی ہوگی
18 اگست، 2026

سیکنڈ ایڈیشنل کورٹ کے جج جاوید میرانی نے ملزم اعجاز شاہ کو 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنا دی
17 اگست، 2026

سیاسی بھرتیوں اور غلط فیصلوں سے اداروں کو خسارے میں دھکیلا جاتا ہے، بوجھ بالآخر غریب عوام پر پڑتا ہے
17 اگست، 2026

28 ماہ میں قرضوں کا بوجھ بڑھ کر 83 ہزار 642 ارب روپے ہوگیا، اوسطاً روزانہ 22 ارب 40 کروڑ روپے سے زائد اضافہ
17 اگست، 2026

’’موجودہ سسٹم بیٹھ چکا ہے‘‘، مقامی حکومتوں کے اختیارات آئین میں محفوظ اور کراچی کو مالی و انتظامی خودمختاری دینے کی تجویز
17 اگست، 2026

غیر حتمی نتائج کے مطابق بیرسٹر اسفندیار کھرل 2 ہزار 7 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، آزاد امیدوار محمد موسیٰ بڑو 78 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر
17 اگست، 2026

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ مل کر خطے کے دفاع اور پائیدار امن کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا
17 اگست، 2026

50 سے زائد گدھوں نے ریس میں حصہ لیا، ’’کوئل‘‘ فاتح قرار، ٹاور سے کمشنر ہاؤس تک مقابلہ ہوا
16 اگست، 2026

کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے، مظاہرین شام 6 بجے وزرائے اعلیٰ ہاؤسز کے سامنے جمع ہوں گے
16 اگست، 2026

سیکیورٹی کے باعث میٹروپول، پی آئی ڈی سی اور اطراف کی شاہراہوں پر کنٹینرز لگا دیے گئے، ٹریفک اہلکار تعینات
16 اگست، 2026

جعلی مینڈیٹ سے حکومت تو بن سکتی ہے، عوامی مقبولیت اور حقیقی حمایت حاصل نہیں کی جا سکتی، سندھ کے سینئر وزیر کا ردِعمل
16 اگست، 2026